تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامْدار" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کامْدار کے معانیدیکھیے

کامْدار

kaamadaarकामदार

وزن : 2121

موضوعات: ملبوسات

کامْدار کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ۱. کارندہ ؛ منتظم ؛ کام کرنے والا .
  • کارکن ؛ مہتمم ؛ کارندہ خصوصاً خریدو فروخت پر مامور شخص ؛ سندھ میں زمیندار کی طرف سے زمینوں کی دیکھ بھال اور انتظام وغیرہ کرنے والا .
  • ۱. زردوزی کی کڑھائی کا ( لباس جوتا ، ٹوپی وغیرہ ) .
  • ۲. کپڑا جس پر پھول پتے کاڑے گئے ہوں ، جس پر زردوزی کا کام کیا گیا ہو .
  • ۲. کام کرنے والا ( ملازم یا اجیر وغیرہ) ، کارکن.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaamadaar

Persian - Noun, Masculine

Hindi - Adjective

कामदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम करने वाला, सेवक
  • जायदाद का प्रबंध करने वाला अधिकारी, प्रबंधकर्ता, व्यवस्थापक, प्रधान कर्मचारी, कारिंदा, सिंध में ज़मींदार की तरफ़ से ज़मीनों की देख भाल और इंतिज़ाम वग़ैरा करने वाला

हिंदी - विशेषण

  • कपड़ा जिस पर फूलपत्ते काढ़े गए हों, जिस पर ज़रदोज़ी का काम किया गया हो, ज़रदोज़ी की कड़ाई का (लिबास जूता, टोपी वग़ैरा)

کامْدار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words